وزیرریلوے شیخ رشید بھی کوروناکاشکار ہو گئے
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر ےریلوے شیخ رشید نےاپنا کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ مثبت آگئی ہےوزیر ریلوے نے دو ہفتے کیلئے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہےترجمان ریلوے کاکہنا ہے کہ وزیر ریلوے میں کورونا کی بظاہر کوئی علامات نہیں تاہم انہوں نے خودکوگھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔شیخ رشید کاکہناہے کہ سات دن بعد دوبارہ ٹیسٹ کراﺅں گا۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں